خوش آمدید

ہم آپ کو آئی پی این کی نئی ویب سائیٹ پہ خوش آمدید کہتے ہیں

آئی پی این ایک غیرسرکاری،غیر جانبدار ، غیر مذہبی اور غیرمنافع بخش تنظیم ہے جس کی بنیاد 2012 میں رکھی گئی ہے۔ آئی پی این 4 اپریل 2013 کو سٹاک کمپنیز اور سوسائیٹیز پشاور خیبر پختونخوا کے سیکشن ایکس ایکس آئی 1860 کے تحت رجسٹر ہوئی ہے جس کا رجسٹریشن نمبر 134/5/7361 ہے۔

لقوں بنیادی حقوں کِراں کام کرئیت۔

یہاں آپ کو تنظیم کے حوالے سے بہت ساری معلومات ملے گی۔ آمید ہے آپ اس تنظیمی ویب سائیٹ کو بار بار وزِت کریگے اور اس تنظیم کے حوالے سے بہیت سارے معلومات تک رسائی کروگے۔ ہیاں پہ آپ کو اباسندھ کوہستانی زُبان ، کوہستانی ثقافت ، تنظیم کی تاریخ ، بینالاقوامی طور پہ تنظیم کی نمائیندگی ، قومی طور پہ تنظیم کی نمائیندگی ، کاموں کی تصاویر ، تنظیم کی مالی مدد کرنا ، تنظیم کے کام کے طریقے اور بہیت کچھ قومی طور پہ، بین الاقوامی طور پہ اور مقامی کوہستان پر آپ کو ہر وخت بہت ساری نئی معلومات ملے گی جس سے آپ استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔