آئی پی این کے حصہ داری

آئی پی این قومی، بین الاقوامی این جی اوز، ڈونر ایجنسیز اور پرائویٹ ایجینسیز کے ساتھ مل کر باہمی تعاون سے کام کرنے کو ترجیح دیتی ہے اور پھر غریب طبقے تک رسائی کرکے اُن کی مدد کرتی ہے۔